حزمۂ جالبینی دستور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
  • دستور = protocol
  • شبکی = شبکہ سے متعلق = internet
  • حزمہ = suite (یہ لفظ حزم سے بنا ہے جسکے معنی متعلقہ اشیاء کے مجموعہ یا دستہ کے ہوتے ہیں)

دستور شبکی حزمہ یا Internet protocol suite جسکو TCP/IP دستوری حزمہ (protocol suite) بھی کہا جاتا ہے دراصل ابلاغی دستوروں کا ایک دستہ یا set ہے جو کہ بستہء دستور (protocol stack) کا نفاذ عمل میں لاتا ہے جس کے زریعے شبکہ اور دیگر کاروباری شراکے (networks) کام کرتے ہیں۔ اسکو TCP/IP کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس دستور میں دو اہم ترین دستوروں کے نام کے اوائل کلمات یہی ہیں 1- ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکول (TCP) اور 2- انٹرنیٹ پروٹوکول (IP)۔