مندرجات کا رخ کریں

حساباتی اوسط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

حساباتی اوسط

Arithmetic mean

ریاضیات اور احصاء میں حساباتی اوسط کو سادہً اوسط بھی پکارتے ہیں اور یہ اعداد کے طاقم کے مرکزی رحجان کی نشان دہی کرتا ہے۔ نظریہ احصاء میں اسے نمونہ اوسط بھی کہتے ہیں۔

حقیقی اعداد کا حساباتی اوسط A یوں تعریف ہوتا ہے:

مثلاً تین اعداد 10، -5.5 اور 4.5، کا حساباتی اوسط

ہے (تمام اعداد کو جمع کر کے حاصل جمع کو اعداد کی تعداد سے تقسیم کیا گیا ہے)۔

مزید معلومات

[ترمیم]

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات