حسرت موہانی روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحریک آزادی کے ایک مرد حریت مولانا حسرت موہانی کے نام سے موسوم یہ ‎سڑک کراچی کی ایک اہم سڑک ہے جس پر بڑی تعداد میں نجی اداروں کے دقاتر ہیں۔ خصوصا کلیرنگ فاروڈنگ کے کئی ادارے یہاں موجود ہیں۔