حسنین اقبال منہاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نامور شاعر

20 اپریل 1967ء کو بلوچستان کے شہر سبی میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم یہی حاصل کی گریجویشن کے بعد 1994ء میں ایل ایل بی کیا اور سبی میں ہی وکالت کا پیشہ اختیار کیا 2002ء میں انہیں حکومت کی طرف سے پبلک سیفٹی کمیشن کا ممبر نامزد کیاگیا اور 2004ء میں آپ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے آپ بام غالب پاکستان سبی کے صدر اور تھنکر فورم سبی کے جنرل سیکرٹری رہے آپ شروع میں منہاس تخلص کرتے تھے لیکن بعد میں درویش تخلص کرنے لگے۔ ان کے اب تک چار شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں

(1)حرف سارے دعا نہیں بنتے۔2007ء

(2) وہ میرا آئینہ ہے ۔2009ء

(3) ستارے کا طرح ملتے 2011ء

(4) سارے روپ تمہارے ہیں، 2015ء [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عبدالرشید آزاد ، سلسلہ پذیرائی (اعتراف ادب) ادبی دیوان بلوچستان ۔ادب پاکستان