حسن الرماح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حسن الرماح
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 2 ہزاریہ  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1295 (94–95 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Mameluke Flag.svg سلطنت مملوک  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انجینئر، کیمیادان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حسن الرماح (مرا 1295ء)  سلطنت مملوک (مصر) کا ایک کیمیادان اور مہندس تھا، جس نے بارود اور دھماکا خیز مواد کی تعلیم حاصل کی اور جنگی آلات کی تخلیق کی۔ ان میں سے  آبیگولہ، ان کے آلات کی ایک نئی قسم ہے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hinds, Joseph (23 فروری 2009)۔ "Very, Very Early Torpedoes"۔ Great History۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2013۔
  2. Williamson, Mitch (21 اپریل 2013)۔ "Hassan Al Rammah"۔ Weapons and Warfare | Military History and Hardware۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2013۔