مندرجات کا رخ کریں

حسن بن کنون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الحسن بن القاسم كنون
عہد954-974
پیشروابو عیش احمد بن کنون
نام
الحسن بن القاسم كنون
والدقاسم کنون بن محمد بن قاسم
مذہبإسلام

حسن بن قاسم کنون جو ادریسی حکمرانوں کی سلسلہ میں تیرہویں اور آخری حکمران تھے۔ حسن نے اپنے بھائی ابو عیش احمد بن کنون کی جگہ سنہ 954ء میں حکومت سنبھالی، یہاں تک کہ 974ء میں اندلس کے امویوں کے ہاتھوں قید ہو گئے۔ وہ قرطبہ میں جلاوطنی کی حالت میں رہے اور 985ء میں وہیں ان کا انتقال ہوا۔[1]

سلالہ ادارسہ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. African states and rulers. Stewart, John. McFarland & Co., 2006. 3rd Edition