حسن راجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

'حسن راجا' :Hason Raja (احمد رضا دیوان حسن راجا چوہدری): وفات 6 دسمبر 1922ء، بنگالی زبان کے معروف صوفی شاعر، گائیک اور فلسفی، جو اپنے باؤل (مغربی بنگال کا مشہور روحانی لوک گیت) کی وجہ سے مشہور ہیں۔ حسن راجا کے گیتوں اور شاعری کو بعد میں کئی بنگالی فلموں میں شامل کیا گیا،جن ارشی نگر، اگونیر پورش منی اور ان کی زندگی پر مبنی حسن راجا نامی دو فلمیں شامل ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]