حسن عباس رضوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید حسن عباس رضوی کا تعلق لاہور سے تھا، انھوں نے ایک کتاب بعنوان ”قبلہ اول” لکھی جو اُن کی وفات مورخہ 17 جولائی 1988 کے بعد شائع ہوئی۔ اس کتاب میں انھوں نے مروجہ تحویل قبلہ کے نظریے سے اختلاف کرتے ہوئے خانہ کعبہ کو ہی قبلہ اول قرار دیا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]