حسن علی خیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حسن علی خیری
(صومالی میں: Hassan Ali Khayre ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر اعظم صومالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 مارچ 2017  – 25 جولا‎ئی 2020 
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اپریل 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جلجدود   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت صومالیہ
ناروے   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ایڈنبرگ
جامعہ اوسلو
ہیریٹ-واٹ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حسن علی خیری (انگریزی: Hassan Ali Khayre) ((صومالی: Xasan Cali Khayre)‏, عربی: حسن علي خيري) صومالیہ کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ انھیں 23 فروری 2017ء کو صومالیہ کے صدر محمد عبد اللہ محمد [1] نے نامزد کیا اور 1 مارچ 2017ء کو پارلیمان نے اس کی متفقہ منظوری دی۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Somali new president appoints Hassan Ali Khaire as prime minister"۔ Mareeg.com۔ 05 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 
  2. "Parliament unanimously endorses Hassan Khaire as new PM"۔ Goobjoog News۔ 1 March 2017۔ 12 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2019