مندرجات کا رخ کریں

حسینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حسینہ
حسینائیں
گروه بندیاساطیری
ذیلی گروه بندیروح قدرت
مشابہ مخلوقاتجل پری، ہلدرا، سیلکی، سیرن
علم الاساطیریونانی علم الاساطیر
ملکیونان
مسکنمختلف

حسینہ (انگریزی: Nymph) کئی ادنیٰ دیویوں میں سے کوئی، جنہیں سمندروں، دریاؤں، جنگلات، درختوں، پہاڑوں اور وادیوں میں رہنے والی خوبصورت دوشیزائیں خیال کیا جاتا ہے اور اکثر کسی اعلیٰ دیوی کی خدمت گار سمجھا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان