حسینہ: اے ڈاٹرز ٹیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حسینہ: اے ڈاٹرز ٹیل
(انگریزی میں: Hasina: A Daughter's Tale ویکی ڈیٹا پر عنوان (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حسینہ: اے ڈاٹرز ٹیل

ہدایت کار
رضا الرحمٰن خان پپلو  ویکی ڈیٹا پر ہدایت کار (P57) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اداکار حسینہ واجد
شیخ ریحانہ  ویکی ڈیٹا پر اداکار (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف دستاویزی ڈراما  ویکی ڈیٹا پر طرز (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈراما نگار
رضا الرحمٰن خان پپلو  ویکی ڈیٹا پر فلم نویس (P58) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ 70 منٹ  ویکی ڈیٹا پر دورانیہ (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر اصل زبان (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش  ویکی ڈیٹا پر اصل ملک (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنیما گرافر صادق احمد  ویکی ڈیٹا پر ہدایت کار برائے عکس بندی (P344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی دیبوجیوتی مشرا  ویکی ڈیٹا پر کمپوزر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ مرکز برائے تحقیق و معلومات  ویکی ڈیٹا پر تقسیم کنندہ (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2018  ویکی ڈیٹا پر تاریخ اجرا (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
allmovie.com {{#اگرخطا:|}}
IMDb logo.svg
{{#اگرخطا:tt9071764  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}

2018ء میں ریلیز ہونے والی آزاد تاریخی فلم اے ڈاٹرز ٹیل شیخ حسینہ واجد کی کہانی ہے جو بنگلہ دیش کے پہلے صدر شیخ مجیب الرحمان کی بیٹی ہیں۔ اس فلم کو ڈھاکہ ٹریبیون اخبار نے دستاویزی ڈراما کہا ہے جس میں بنگلہ دیش کی دسویں وزیر اعظم شیخ حسینہ کی بہن شیخ ریحانہ کہانی بیان کر رہی ہیں۔ اس دستاویزی ڈراما کے بانی اور ہدایت کار رضا الرحمٰن خان پپلو ہیں۔اس فلم کو مرکزِ تحقیق و معلومات اور ایپل باکس فلمز نے مشترکہ طور پر پیش کیا ہے۔اس میں بنیادی کردار شیخ حسینہ نے ادا کیا ہے اور اُن کی بہن شیخ ریحانہ بھی شامل ہیں۔ اِس فلم کی کہانی شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمٰن اور اُن کے خاندان کے دیگر افراد کے خُفیہ قتل کا احاطہ بھی کرتی ہے۔ فلم میں شیخ حسینہ کو اپنے خوفناک پسِ منظر سے نکلتے بھی دکھایا گیا ہے۔ فلم شیخ حسینہ کی زندگی کے سانحات اور کامیابیوں کی سرگزشت ہے۔ یہ دستاویزی فلم ڈرامائی طور پر لیکن ایمانداری کے ساتھ ایک بیٹی، ایک راہنما،اور بالآخر مختلف پہلو رکھنے والے انسان کے طور پر بنگلہ دیش کی ابتدا کے ساتھ شروع ہونے والے شیخ حسینہ کے سفر کو بیان کرتی ہے۔ فلم کی ٹیم کو اپنے پراجیکٹ کو مکمل کرنے میں پورے پانچ سال لگے جس میں سے دو سال تو صِرف شروعات،کہانی پڑھنے،سیکھنے اور منصوبہ بندی میں صَرف ہوئے۔

اداکار[ترمیم]

  • شیخ حسینہ (راوی)
  • شیخ ریحانہ (راوی)

تیاری[ترمیم]

یہ فلم ایپل باکس فلمز کا پراجیکٹ ہے۔ حرکت نگاری صادق احمد کی ہے جبکہ ایڈیٹنگ نیونیتاسن نے کی ہے۔

موسیقی[ترمیم]

موسیقی دیبوجیوتی مشرا نے ترتیب دی ہے۔

ریلیز[ترمیم]

فلم "حسینہ:اے ڈاٹرز ٹیل" کا پریمیر سٹار سائن پلیکس میں 15 نومبر 2018 کو ہوا جو ڈھاکہ میں بشندھرا سٹی شاپنگ کمپلیکس میں ہے۔اور قومی سطح پر بھی فلم سٹار سائنپلیکس پہ 16 نومبر 2018 کو ریلیز کی گئی۔28 ستمبر 2018 کو شیخ حسینہ کی اکہترویں سالگرہ کے موقع پر تمام سوشل میڈیا پر فلم کا ٹریلر ریلیز کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]