حسینہ بیگم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حسینہ بیگم
[پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت منصب
29 مئی 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1961ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہاولپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حسینہ بیگم (انگریزی: Haseena Begum) (ولادت: 1 جنوری 1961ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک اور دوبارہ 2018ء کے عام انتخابات میں جیت حاصل کی، موجودہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

حسینہ بیگم 1 جنوری 1961ء کو پاکستان کے بہاولپور میں پیدا ہوئی تھیں۔[1]

سیاسی زندگی[ترمیم]

حسینہ بیگم 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔[2][3]

حسینہ 2018ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018 
  2. "PML-N secures maximum number of reserved seats in NA"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 03 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018 
  3. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018 
  4. The Newspaper's Staff Reporter (13 August 2018)۔ "ECP notifies candidates for PA reserved seats"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018