حسینی پریرا
ظاہری ہیئت
حسینی پریرا 2020ء میں آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران سری لنکا کے لیے بیٹنگ کرتے ہوئے۔ | ||||||||||||||||||||||
| ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مکمل نام | گاماچھی وتنگے حسینی مدوشیکا پریرا | |||||||||||||||||||||
| پیدائش | 27 جون 1995 کولمبو, سری لنکا | |||||||||||||||||||||
| بلے بازی | بائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||
| گیند بازی | دائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز | |||||||||||||||||||||
| بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
| قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||
| پہلا ایک روزہ (کیپ 60) | 15 اکتوبر 2014 بمقابلہ جنوبی افریقہ | |||||||||||||||||||||
| آخری ایک روزہ | 7 جولائی 2022 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||||||||||
| ایک روزہ شرٹ نمبر. | 48 | |||||||||||||||||||||
| پہلا ٹی20 (کیپ 35) | 1 اپریل 2014 بمقابلہ بنگلہ دیش | |||||||||||||||||||||
| آخری ٹی20 | 4 اگست 2022 بمقابلہ جنوبی افریقہ | |||||||||||||||||||||
| کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 جولائی 2022ء | ||||||||||||||||||||||
گاماچھی وتنگے حسینی مدوشیکا پریرا (پیدائش: 27 جون 1995ء) سری لنکا کی کرکٹر ہے۔ [1] اکتوبر 2018ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2]
کیریئر
[ترمیم]جنوری 2020ء میں انھیں آسٹریلیا میں 2020ء آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3] اکتوبر 2021ء میں انھیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [4] جنوری 2022ء میں انھیں ملائیشیا میں 2022ء کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5] جولائی 2022ء میں اسے انگلینڈ کے برمنگھم میں 2022ء دولت مشترکہ کھیلوں میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [6]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- سری لنکا قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- سری لنکا خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- سری لنکا خواتین ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Hasini Perera"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-08
- ↑ "Squads confirmed for ICC Women's World T20 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-10
- ↑ "Sri Lanka squad for ICC Women's T20I World Cup 2020"۔ Sri Lanka Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-27
- ↑ "Chamari Atapattu to lead 17-member Sri Lankan squad in ICC World Cup Qualifiers"۔ Women's CricZone۔ 2024-09-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-06
- ↑ "Sri Lanka Women's Squad for Commonwealth Games Qualifier 2022"۔ Sri Lanka Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-06
- ↑ "Sri Lanka finalise squad for upcoming Commonwealth Games"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-19