حسین بن علی الترکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مدرسہ الناخلہ

حسین بن علی الترکی (عربی: حسين بن علي التركي) حسینی خاندان کا بانی تھا جس نے تونس پر 15 جولائی 1705ء سے 7 ستمبر 1735ء تک حکومت کی۔

کتابیات[ترمیم]

  • Michael Brett؛ Elizabeth Fentress، The Berbers، Wiley-Blackwell، آئی ایس بی این 0631207678.