حسین حقانی
ظاہری ہیئت
| حسین حقانی | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (انگریزی میں: Husain Haqqani) | |||||||
| ریاستہائے متحدہ میں پاکستانی سفرا کی فہرست | |||||||
| مدت منصب 13 اپریل 2008 – 22 نومبر 2011 | |||||||
| |||||||
| Pakistani Ambassador to Sri Lanka | |||||||
| مدت منصب 11 مئی 1992 – 28 جون 1993 | |||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 1 جولائی 1956ء (69 سال) کراچی |
||||||
| شہریت | |||||||
| مذہب | اسلام | ||||||
| زوجہ | فرح ناز اصفہانی | ||||||
| اولاد | 3 daughters 1 son |
||||||
| تعداد اولاد | 4 | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | جامعہ کراچی حبیب پبلک اسکول |
||||||
| پیشہ | سفارت کار | ||||||
| ویب سائٹ | |||||||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
حسین حقانی 2008ء سے 2011ء تک امریکا میں پاکستان کا سفیر رہا۔ یوسف رضا گیلانی نے اسے سفیر مقرر کیا۔ اس سے پہلے متعدد حکومتوں (نواز شریف، بینظیر بھٹو) کا ایک وقت تک چہیتا رہا مگر بعد میں ان کا مخالف ہو گیا۔ سیاسی کردار کا آغاز اسلامی جماعت طلبہ، جامع کراچی، کے صدر کے طور پر کیا۔ بعد میں صحافت سے وابستہ رہا۔ امریکی جامعہ میں استاد بھی ریا۔ 2011 میں اس پر پاکستان کے فوجی سربراہان کے خلاف صدر آصف علی زرداری کی طرف سے امریکی ایڈمرل ملن سے مدد مانگنے کا پیغام بھیجنے کا الزام لگا جس پر اس سے استعفی لے لیا گیا۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Husain Haqqani resigns, ready to face inquiry"۔ ڈان۔ 22 نومبر 2011ء۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
| ویکی ذخائر پر حسین حقانی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1956ء کی پیدائشیں
- 1 جولائی کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اصفہانی خاندان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی سفارت کار
- پاکستانی سفرا برائے ریاست ہائے متحدہ
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پاکستانی ہائی کمشنر برائے سری لنکا
- جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند
- ریاستہائے متحدہ کو پاکستانی تارکین وطن
- جامعہ کراچی کے فضلا
- کراچی کی شخصیات
- مطالعہ پاکستان کے پاکستانی علماء
- ہڈسن انسٹی ٹیوٹ
- مہاجر شخصیات
- پاکستانی علما

