حسین حلمی پاشا
ظاہری ہیئت
حسین حلیمی | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 1 اپریل 1855 |
| وفات | 1922ء (66–67 سال) |
حسین حِلمی پاشا (اپریل 1855–1922) ایک عثمانی اہلکار اور شاہی منتظم تھے جو دوبار[1] سلطنت عثمانیہ کے دوسرے آئینی دور میں وزیر اعظم اور ایک مرتبہ ترک ہلال احمر کے صدر رہے۔[2]
1902ء تا 1908ء، تک حلیمی پاشا بلقان مقدونیہ میں بیسویں صدی کے انسپکٹر جنرل کے بطور ایک کامیاب ترین منتظم رہے[3] 1908ء تا 1909ء تک وزیر داخلہ[4] رہے اور[5] 1912ء تا 1918ء تک آسٹریا-ہنگری کے سفیر رہے۔ ان کو اکثر احمد رضا بے اور حسن فہمی پاشا کے ساتھ، ایک اہم ریاست کار کے طور پر بھی مانا جاتا ہے، جس نے مزید ترقی کی حوصلہ افزائی کی اور اسے فروغ دیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر حسین حلمی پاشا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ آرکیوم اوٹومانیکم v. 23۔ موٹن۔ 2006۔ ص 272۔
حسین حلیمی (1855–1923)، جو 1909ء میں وزیر اعظم تھے
- ↑ Trivedi, Raj Kumar (1994)۔ The critical triangle: India, Britain, and Turkey, 1908–1924۔ Publication Scheme۔ ص 77۔ OCLC:31173524۔
the Ottoman Red Crescent Society of which Hilmi Pasha was the head, which he said, utilized their money for the purpose for which it had been contributed by Muslims in India.
- ↑ Kent, Marian (1996)۔ The Great Powers and the End of the Ottoman Empire۔ Routledge۔ ص 227۔ ISBN:0-7146-4154-5۔
Hüseyin Hilmi Pasha (1855–1923) (Ottoman Inspector-General of Macedonia, 1902-8
- ↑ Kent, Marian (1996)۔ The Great Powers and the End of the Ottoman Empire۔ Routledge۔ ص 227۔ ISBN:0-7146-4154-5۔
Hüseyin Hilmi Pasha (1855–1923) Minister for the Interior, 1908-9)
- ↑ Kent, Marian (1996)۔ The Great Powers and the End of the Ottoman Empire۔ Routledge۔ ص 227۔ ISBN:0-7146-4154-5۔
Hüseyin Hilmi Pasha (1855–1923) Ambassador to Vienna, 1912–18
- Emine Onhan Evered, "An educational prescription for the Sultan: Huseyin hilmi pasa's advice for the maladies of empire," Middle Eastern Studies، 43,3 (2007)، 439-459.
| سیاسی عہدے | ||
|---|---|---|
| ماقبل | Minister of the Interior 1908–1909 |
مابعد |
| ماقبل | وزیر اعطم 14 فروری 1909–13 اپریل 1909 |
مابعد |
| ماقبل | وزیر اعطم 5 مئی 1909–12 جنوری 1910 |
مابعد |
| سفارتی عہدے | ||
| ماقبل | سفیر برائے آسٹریا-ہنگری 1912–1918 |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1855ء کی پیدائشیں
- 1 اپریل کی پیدائشیں
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- 1922ء کی وفیات
- بیسویں صدی کے عثمانی وزرائے اعظم
- عثمانی سرکاری ملازمین
- یونانی نژاد عثمانی شخصیات
- لزبوس کی شخصیات
- بیسویں صدی کے سفیر
- یمن کے عثمانی گورنر
- آسٹریا ہنگری میں سلطنت عثمانیہ کے سفرا
- مجلس اعیان کے ارکان
- سلطنت عثمانیہ کے حکومتی وزرا
- انیسویں صدی کی یونانی شخصیات
- بیسویں صدی کی یونانی شخصیات
- انیسویں صدی کی عثمانی شخصیات
- سفرا
- سلطنت عثمانیہ کے گورنر
- پاشا