حسین محمد جعفری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حسین محمد جعفری
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1938[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات دسمبر 2019 (80–81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حسین محمد جعفری ایک پاکستانی مورخ تھے۔ وہ جامعہ کراچی کے مرکز مطالعہ پاکستان یا پاکستان اسٹڈی سینٹرکے بانی ڈائریکٹر تھے۔ محمد جغفری دوہرے ڈاکٹریٹ کی اسناد کے حامل تھے۔ ڈاکٹر جعفری نے پہلی پی ایچ ڈی لکھنؤ یونیورسٹی سے کی تھی اور دوسری لندن یونیورسٹی سے۔ آغا خان یونیورسٹی میں ڈاکٹر حسین محمد جعفری نے مطالعہ پاکستان اور پاکستان کی چیئر سنبھالی۔ ان کی اہم ترین کتابوں میں ”تاریخ تشّیع“ ہے۔ جو پہلی مرتبہ 1970ء کے عشرے میں بیروت کی امریکی یونیورسٹی سے شائع ہوئی تھی اور جسے ابتدا ہی سے ایک کلاسک کا درجہ حاصل ہو گیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وی آئی اے ایف - آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/45560757 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018 — مصنف: او سی ایل سی — ناشر: او سی ایل سی — اجازت نامہ: Open Data Commons Attribution License
  2. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020 — ناشر: Bibliographic Agency for Higher Education