مندرجات کا رخ کریں

حضرت سلطان

متناسقات: 38°56′54″N 68°10′20″E / 38.94833°N 68.17222°E / 38.94833; 68.17222
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حضرت سلطان
Khazret Sultan
حضرت سلطان Khazret Sultan is located in ازبکستان
حضرت سلطان Khazret Sultan
حضرت سلطان
Khazret Sultan
ازبکستان میں مقام (تاجکستان کے ساتھ سرحد پر)
بلند ترین مقام
بلندی4,643 میٹر (15,233 فٹ) [1]
امتیاز564 میٹر (1,850 فٹ)
فہرست پہاڑملکی بلند ترین نقطہ
جغرافیائی متناسق نظام38°56′54″N 68°10′20″E / 38.94833°N 68.17222°E / 38.94833; 68.17222
جغرافیہ
مقامتاجکستانازبکستان سرحد
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ گیسار (سلسلہ کوہ پامیر کا حصہ)

حضرت سلطان (Khazret Sultan) ازبکستان کا ایک پہاڑ اور بلند ترین نقطہ ہے، جس کی بلندی 4،643 میٹر (15،233 فٹ) ہے۔ یہ ازبکستان اور تاجکستان کے درمیان سرحد پر ازبکستان کے صوبے سرخان دریا میں واقع ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]