شاہ دولہ بنگالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حضرت شاہ دولہ بنگالی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

شاہ دولا دریائی بنگالی رحمتہ اللہ علیہ کے حالات کا صحیح علم نہیں ہو سکا علی محمد بلخی کی کتاب تاریخ اولیاء سے صرف اتنا پتہ چلتا ہے کہ آخر عمر میں یہ بزرگ بنگال تشریف لے گئے تھے۔ وہیں آپ کی وفات ہوئی۔ آپ حضور غوث الاعظم الشیخ سید عبدالقادر الجیلانی رضی اللہ تعالی عنہ کے بلواسطہ یا بلا واسطہ خلیفہ تھے۔

شہر گجرات، پنجاب، پاکستان میں سید کبیر الدین شاہ دولہ جو مشہور و معروف ہیں یہ دوسرے بزرگ ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • شاہ دولہ کے چوہے: شاہ دولہ کے چوہے کی اصطلاح ان مخصوص بچوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو شاہ دولہ کے مزار پر پائے جاتے ہیں، یہ مزار گجرات، پاکستان میں واقع ہے۔ سولہویں صدی عیسوی کے آخر میں بعہد اورنگزیب عالمگیر دولے شاہ نام کے ایک نیک اور برگزیدہ بزرگ گجرات کے نزدیک قیام پزیر ہوئے، دولے شاہ سہروردی سلسلہ سے تعلق رکھتے تھے۔