حضرت نظام الدین – جبلپور ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حضرت نظام الدین – جبلپور ایکسپریس
Hazrat Nizamuddin – Jabalpur Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسsuperfast
مقامیتدہلی، ہریانہ، اتر پردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش
پہلی سروسجبلپور سے آگرہ
آخری سروسجبلپور سے حضرت نظام الدین
موجودہ آپریٹرWest Central Railway
روٹ
آغازحضرت نظام الدین
اسٹاپ10
اختتامجبلپور ریلوے اسٹیشن
فاصلہ1,020 کلومیٹر (3,350,000 فٹ)
اوسط سفر وقت16.5 گھنٹے
سروس فریکوئنسیروزانہ
بورڈ خدمات
کلاسزاے سی 1 درجہ، اے سی 2 درجہ، اے سی 3 درجہ، سونے کے لیے 3 درجہ، غیر مخصوص
بیٹھنے کا انتظامہاں
سونے کے انتظاماتہاں
آٹو ریک انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتتمام ڈبوں کے لیے دستیاب
تفریح سہولیاتہاں، lcd video windows in AC 1 اور AC 2 Tier coaches.۔
سامان سہولیاتہاں
دیگر سہولیاتمنرل پانی کی فراہمی، کافی وینڈنگ مشینیں
تکنیکی
آپریٹنگ رفتار80 کلومیٹر/گھنٹہ (50 میل فی گھنٹہ) روکے جانے کے ساتھ اوسط

حضرت نظام الدین – جبلپور ایکسپریس بھارتی ریلوے کی تیز گام ریل گاڑی ہے، جو حضرت نظام الدین، دہلی جو بھارت کا دار الحکومت ہے سے جبل پور کے درمیاں چلتی ہے، جبکہ جبل پور جنکشن، مدھیہ پردیش میں ہے، جو وسطی بھارت کا اہم علاقہ ہے۔

آمد و رفت[ترمیم]

ریل نمبر 22182 حضرت نظام الدین سے روزانہ 17:45 روانہ ہو تی ہے۔ جبکہ پلیٹ فارے نمبر 5 جبل پور پر اگلے دن 08:40 پر پہنچتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]