حضور پر نور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حضور پر نور معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل پنجابی مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی ایک اچھے شاعر تھے
حضور پر نور 128 صفحات پر مشتمل کتاب ہے یہ مارچ 1998ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور اور اور پھر نوری بکڈپو امین بازار فیصل آباد سے 2003ء طبع ہوئی
حضور پر نور میں ایک حمد باری تعالیٰ 67 نعتیں جن میں سے 30 اردو اور 37 پنجابی نعتیں شامل ہیں اس کا انتساب سیدنا سلمان فارسی کے نام ہے
حضور پر نور کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں

نام سے بھی شائع ہو چکے ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فہرست کتب نعت نعت لائبریری شاہدرہ،چوہدری محمد یوسف ورک۔صفحہ 150،نعت مرکز پبلیکیشنز لاہور