حفیظ الرحمٰن خان دریشک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سردارحفیظ الرحمٰن خان دریشک
پیدائش حفیظ الرحمٰن
ویب سائٹ
http://kotmithan.info

ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن خان دریشک سردار کرم الہٰی خان دریشک کے ہونہار سپوت ہیں۔ وہ 2001ء میں مقامی حکومت کے انتخابات میں ملت پارٹی کی طرف سے ضلع ناظم راجن پوربھی بنے۔ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن خان دریشکسابق چیف وہب اور رکن پنجاب اسمبلی سردارسردارنصراللّٰہ خان دریشک کے کزن ہیں اور پیشہ کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں۔ 2013 میں پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے حلقہ این اے-175راجن پور دوم میں انتخابی دنگل لڑا ہے کل درج ووٹ3,55,184 ووٹ میں سے 1,09,662 ووٹ لے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ان کے مد مقابل سردار دوست محمد خان مزاری نے73,425ووٹ حاصل کیے اور دوسرے نمبر پر رہے۔[1]

2018ء کے عام انتخابات میں نصراللہ دریشک نے 73225 ووٹ لیے اور پی ٹی آئی کی طرف سے کامیاب ہوئے، ان کے مد مقابل آزاد امیدوار حفیظ الرحمٰن خان دریشک نے 64565 ووٹ حاصل کئے،

حوالہ جات[ترمیم]

[1]