حقیقی عدد

Real numbers can be thought of as points on an infinitely long number line.
ریاضیات میں حقیقی عدد قدر ہے جو مسلسلہ پر ایک مقدار کی نمائندگی کرتا ہے، جیسا کہ 5 (ایک صحیح عدد)، 4/3 (ایک ناطق عدد جو صحیح عدد نہیں)، 8.6 (ناطق عدد جو اعشاریہ نمائندگی میں ہے)، (، 2 کا مربع جذر، ایک الجبرائی عدد جو ناطق نہیں) اور π (3.1415926535) ایک ماروائی عدد)۔ حقیقی اعداد کو لامتناہی لکیر پر نقاط کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ اس لکیر کو عدد لکیر یا حقیقی لکیر بھی پکارا جاتا ہے۔ .
![]() |
ویکی کومنز پر حقیقی عدد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |