حق رائے دہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Franchise

اس اصطلاح کے مختلف مفہوم ہیں۔

1۔ کسی ذمہ داری یا کسی کا حاکمانہ اختیارات سے قانونی طور پر معانی یا استثنا

2۔ عام حق یا مخصوص حق جو کسی شخص یا جماعت کو دیا گیا ہو۔

3۔ سلطنت کی ہیئت ترکیبی میں پورے حقوق کے ساتھ شمولیت

حق شہریت

5۔ عام انتخابات میں حق رائے دہی ’’خصوصاً پارلیمنٹ یا کونسل کے ممبروں کے انتخابات میں‘‘

6۔ وہ اصول جس پر اس حق کے حاصل کرنے کی استعداد کا فیصلہ ہوتا ہے۔