Pages for logged out editors مزید تفصیلات
ایک تصور جس میں شہریوں کو حق حاصل ہو کہ لوگ ان کو بھول جائیں۔ دنیا بھر کے جرائم پیشہ لوگوں کی خواہش ہے کہ ان سے متعلق خبریں اور دوسرے روابط اس حق کے تحت انٹرنیٹ سے حذف کر دیے جائیں۔