حلال اور کوشر مچھلیوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بسم الله الرحمن الرحیم

مضامین بسلسلہ اسلام:
اہل تشیع
کوئی جوان نہیں سوائے علی کے اور کوئی تلوار نہیں سوائے ذو الفقار کے

سلسلہ مضامین
یہودیت

  

باب یہودیت


ذیل میں ان مچھلیوں کی فہرست درج ہے جو اہل تشیع کی فقہ جعفری کے مطابق حلال اور یہودی قوانین خور و نوش کے مطابق کوشر ہیں۔[1][2][3]

مچھلیوں کے متعلق فقہ جعفری کے قوانین متعدد صحیح احادیث سے ماخوذ ہیں؛ جن میں سے ایک درج ذیل ہے جو پانچویں امام محمد باقر سے مروی ہے:

جن مچھلیوں کے اوپر خول موجود ہے انھیں کھاؤ اور جن کے اوپر خول نہیں ہے، انھیں مت کھاؤ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Common Halal and Non-Halal Sea Foods. Al-Islam.org. Retrieved on 25th April 2015
  2. Food & Drink - Permitted & Prohibited - Islamic-laws.com. Retrieved on 25th April 2015
  3. In addition to scales, fish also has to have fins in Judaism only. However, every fish that has scales has fins. ([www.chabad.org/library/article_cdo/aid/1182104/jewish/All-About-Kosher-Fish.htm Source])

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:ابتدائی ترتیب:حلال اور کوشر مچھلیوں کی فہرست