حلا الترک (پیدائش: 15 مئی 2002ء) بحرین سے تعلق رکھنے والی ایک گلوکارہ اور اداکارہ ہیں۔[1] 2011ء میں انہوں نے ایم بی سی 4 کے پروگرام عربز گاٹ ٹیلنٹ مقبالے میں حصہ لیا جس کے ذریعے ان کی گلوکاری کیریئر کا آغاز ہوا۔[2]
ان کا پیشی گانا "بنيتي الحبوبة" (یعنی 'میری پیاری بیٹی') سمجھا جاتا ہے اور ان کا مشہور ترین گانا بھی ہے جو کہ ایک سعودی گلوکارہ مشاعل کیساتھ مل کر گایا گیا اور یوٹیوب پہ بے حد مقبول ہوا جسے31 مارچ 2022ء تک 52 کروڑ مرتبہ دیکھا گیا تھا۔