این اے-81 (گوجرانوالہ-5)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔100 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔84 (گوجرانوالہ-6)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع گوجرانوالہ
حلقہ

حلقہ این اے۔84 (گوجرانوالہ-6) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

حاجی مدثر قیوم نہرا نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
اظہر قیوم نہرا پاکستان مسلم لیگ (ن) 89722
چوہدری بلال اعجاز آزاد 70159
چوہدری تصدق مسعود خان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 6829

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اظہر قیوم نہرا نے 89722 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013