حلقہ این اے۔ 86

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔109 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-86 (منڈی بہاؤ الدین-2)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہضلع منڈی بہاؤ الدین
موجودہ حلقہ
رکنناصراقبال بوسال

حلقہ این اے۔86 (منڈی بہاؤ الدین-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نذر محمد گوندل قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے ان انتخابات میں ناصراقبال بوسال کامیاب ہوئے ۔

نتائج[ترمیم]

2013 کے انتخابات میں کامیابی ناصر اقبال بوسال کے ماتھے کا جھومر بنی۔[2]

پوزیشن امیدوار پارٹی ووٹس کی تعداد
1 ناصراقبال بوسال پاکستان مسلم لیگ نون 133128
2 نزر محمد گوندل پی پی پی 43574
3 محمد نواز گوندل پی ٹی آئی 13597

<"Election Result for NA-109"> [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ecp.gov.pk (Error: unknown archive URL)

انتخابات 2018[ترمیم]

2018 کے انتخابات میں کامیابی ناصراقبال بوسال کو حاصل ہوئی۔

نتائج[ترمیم]

عام انتخابات 2018: NA-86 (منڈی بہاؤالدین-II)
جماعت امیدوار ووٹ % Change in percentage value since previous election
Pakistan Muslim League (N) ناصراقبال بوسال 147105
Pakistan Peoples Party فخرعمرحیات لالیکا[3] 24128
Pakistan Tehreek-e-Insaf نذر محمد گوندل[4] 80637
ٹرن آؤٹ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-109". ECP. 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012. 
  2. "Election result 2013 for NA-109". ECP. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012. 
  3. "PPP announces central Punjab candidates". www.pakistantoday.com.pk. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2018. 
  4. "PTI fields 173 candidates for NA, 290 for provincial assemblies - The Express Tribune". tribune.com.pk. 8 June 2018. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2018. 

بیرونی روابط[ترمیم]