این اے-21 (مردان-1)
ظاہری ہیئت
(حلقہ این اے۔11 سے رجوع مکرر)
| NA-21 Mardan-I | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی پاکستان | |
| علاقہ | تحصیل رستم, تحصیل کاٹلنگ and تحصیل تخت بھائی (partly) and ضلع مردان |
| ووٹر | 430,538 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | Vacant |
| پچھلا حلقہ | NA-20 Mardan-I |
این اے-21 (مردان-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔25 اور پی ایف۔29۔
عام انتخابات، 2002ء
[ترمیم]- متحدہ مجلس عمل کے مولانا عطاء الرحمان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]- پاکستان پیپلز پارٹی کے خانزادہ خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]اعداد و شمار
[ترمیم]- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 329,285
- صنفی تناسب: 58 فیصد مرد؛ 42 فیصد خواتین
مقابلہ
[ترمیم]عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
بیرونی روابط
[ترمیم]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]