مندرجات کا رخ کریں

این اے-117 (لاہور-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔118 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-117 (لاہور-1)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی پاکستان
علاقہلاہور City area of ضلع لاہور
ووٹر520,453[1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-118 Lahore-I

حلقہ این اے-117 (لاہور-1) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008

[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

[ترمیم]

محمد فرحان رانا نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے 118 لاہور-1 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[3]

شمارامیدوارجماعت
1اسلم ذوالقرنین تاجآزاد
2بابر علیآزاد
3حافظ امجد علیقومی وطن پارٹی
4حافظ عبد ودود شاہدجمعیت علمائے اسلام (ف)
5حامد زمانپاکستان تحریک انصاف
6ڈاکٹر اسد اشرفآزاد
7رانا احسن شرافتآزاد
8رانا انتطار حسیناسلامی تحریک پاکستان
9سلیم خان کاکڑپختونخوا ملی عوامی پارٹی
10سید مظہر عباسآزاد
11سید منظور گیلانیاستقلال پارٹی
12امیر راشدپاکستان سنی تحریک
13عبد القیوم باجوہتحریک تحفظ پاکستان
14عبد المجیدجمعیت علمائے پاکستان، نورانی
15فراز ہاشمیپاکستان پیپلز پارٹی
16محمد ریاض ملکمسلم لیگ ن
17محمد سلیم ملکآزاد
18ملک شوکت محمودآزاد
19میاں سرفراز وٹومتحدہ قومی موومنٹ
20ناصر عباسپاکستان فلاح پارٹی
21ولید احمد زمانآزاد

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے

[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "Election result 2008 for NA-118"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25