حلقہ این اے۔122

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔122 (لاہور-5)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع لاہور
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔122 (لاہور-5) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

سردار ایاز صادق نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔122 لاہور-5 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[2]

شمار امیدوار جماعت
1 بیرسٹر میاں عامر حسن پاکستان پیپلز پارٹی
2 توصیف الرحمن بھٹی (ایڈووکیٹ) پاکستان مسلم لیگ کونسل
3 جنید مرتضی آزاد.
4 حافظ مخدوم متحدہ دینی محاظ
5 سردار ایاز صادق مسلم لیگ ن
6 سمیعہ ناز متحدہ قومی موومنٹ
7 شہناز لغاری آزاد.
8 عمران خان پاکستان تحریک انصاف
9 فیاض نذیر آزاد.
10 محمد اسلم راؤ آزاد.
11 محمد اویس اعجاز آزاد.
12 محمد شکیل آزاد.
13 محمد عمران جاوید پاکستان سنی تحریک۔
14 محمد نعیم میر آزاد.
15 مخدوم محمد جاوید ہاشمی آزاد.
16 مشتاق احمد بھٹی فرزند نذیر احمد بھٹی عوامی جسٹس پارٹی پاکستان
17 ملک نور محمد سرفراز اعوان (ایڈووکیٹ) پاکستان جسٹس پارٹی
18 میاں محمد لیاقت آزاد.
19 نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ آپ جناب سرکار پارٹی
20 وحید احمد خان تحریک تحفظ پاکستان

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-122"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔