این اے-113 (شیخوپورہ-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔131 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-113 (شیخوپورہ-1)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے اور تحصیل فیروز والہ (جزوی) بشمول فیروز والہ شہر۔
ووٹر418,637 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔131 (شیخوپورہ۔1)

این اے۔132 (شیخوپورہ۔2۔مع ننکانہ صاحب)

این اے۔133 (شیخوپورہ۔3)

حلقہ این اے-113 (شیخوپورہ-1) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

رانا تنویر حسین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[3]

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013