این اے-144 (اوکاڑا-4)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔147 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
این اے-144 (اوکاڑا-4)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع اوکاڑہ
موجودہ حلقہ
سے قائم حلقہ این اے-147 (اوکاڑہ-5)

این اے-144 (اوکاڑا-4) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا چوتھا حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

منظور احمد وٹو اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔ حلقہ این اے۔144 (اوکاڑہ-4) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا چوتھا حلقہ ہے۔

انتخابات 2018ء[ترمیم]

2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء: این-اے 144 (اوکاڑا-4)
جماعت رکن ووٹ % ±%
ن لیگ ایم معین وٹو 118,670 49.14
آزاد میاں منظور احمد خان وٹو 105,585 43.73
ٹی ایل پی ایم جمیل اشرف 9,100 3.78
پی پی پی شہزاد ذوالفقار علی 1,247 0.51
دیگر دیگر (نو امیدواران) 6,861 2.84%
درست ووٹ 241,463 97.35
رد شدہ ووٹ 6,558 2.65
ڈالے گئے ووٹ 248,021 57.42
اکثریت 13,085 5.41
ن لیگ کامیاب از آزاد

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-147"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]