این اے-36 (ہنگو مع اورکزئی)
Appearance
(حلقہ این اے۔16 سے رجوع مکرر)
این اے۔36 (ہنگو۔مع۔اورکزئی) NA-36 Hangu-cum-Orakzai | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ہنگو اور ضلع اورکزئی |
ووٹر | 556,060 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔16 (ہنگو) |
حلقہ این اے-36 (ہنگو مع اورکزئی) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔42 اور پی ایف۔43۔
عام انتخابات، 2002ء
[ترمیم]- متحدہ مجلس عمل کے اخونزادہ محمد صادق نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]- عوامی نیشنل پارٹی کے سید حیدر علی شاہ نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]اعداد و شمار
[ترمیم]- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 214,703
- صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین
مقابلہ
[ترمیم]امیدوار | جماعت |
---|---|
سید ابن علی | پاکستان پیپلز پارٹی |
خیال زمان | پاکستان تحریک انصاف |
ملک خالد نعیم | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
محمد اسلم | جماعت اسلامی |
سید حیدر علی شاہ | عوامی نیشنل پارٹی |
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
خیال زمان | پاکستان تحریک انصاف | 23909 |
مولانا میاں حسین جلالی | جمعیت علمائے اسلام ف | 21031 |
ملک خالد نعیم | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 5313 |
پاکستان تحریک انصاف کے خیال زمان نے 23909 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013