این اے-145 (پاکپتن-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔165 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
این اے-145 (پاکپتن-1)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع پاکپتن
موجودہ حلقہ
سے قائم حلقہ این اے-164 اور حلقہ این اے-165

این اے-145 (پاکپتن-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع پاکپتن کا پہلا حلقہ ہے۔

انتخابات 2002ء[ترمیم]

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

سردار منصب علی ڈوگر 2008ء کے انتخابات میں اس حلقے سے قومی اسمبلی کے رکن بنے۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
سردار منصب علی ڈوگر پاکستان مسلم لیگ (ن) 67866
محمد شاہ پاکستان مسلم لیگ (ق) 65568
راؤ نسیم ہاشم خاں پاکستان تحریک انصاف 27781

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار منصب علی ڈوگر نے 67866 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018ء[ترمیم]

2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے۔

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
احمد رضا مانیکا پاکستان مسلم لیگ (ن) 118,686
محمد شاہ کھگہ پاکستان تحریک انصاف 90,842
سردار منصب علی ڈوگر آزاد سیاست دان 32,511
راؤ نسیم ہاشم خاں آزاد سیاست دان 25,465

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احمد رضا مانیکا نے کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-164"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. ^ ا ب http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-164

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]