این اے۔159 (وہاڑی-4)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔170 سے رجوع مکرر)
این اے۔159 (وہاڑی-4)
NA-159 Vehari-IV
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی (جزوی) بشمول وہاڑی شہر۔
ووٹر489,806 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔170 وہاڑی۔4 (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔159 (وہاڑی-4) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع وہاڑی کا چوتھا حلقہ ہے۔[2]

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

محمود حیات خان الیاس ٹوچی خان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-170"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]