این اے۔200 (سکھر۔1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔198 سے رجوع مکرر)
این اے۔200 سکھر۔l
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع سکھر کی تحصیل سکھر (سکھر شہر)، تحصیل روہڑی (روہڑی شہر) اور تحصیل پنو عاقل (جزوی)۔
ووٹر457,057 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔198 سکھر۔l (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔200 سکھر۔l سندھ کے ضلع سکھر سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء سنہ 2008ء کے عام انتخابات میں اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار، نعمان اسلام الدین شیخ کامیاب ہوئے تھے۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء

سنہ 2013ء کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-198"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]