حلقہ این اے۔207

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے-207 (لاڑکانہ-4)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع لاڑکانہ
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔207 (لاڑکانہ-4) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔ بے نظیر بھٹو کے قتل کی وجہ سے انتخابات ملتوی ہو گئے تھے۔ بعد میں ضمنی انتخابات میں فریال تالپور کامیاب ہوئیں۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-207"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]