حلقہ این اے۔237

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے-237 (ٹھٹھہ-1)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع ٹھٹھہ
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔237 (ٹھٹھہ-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

ڈاکٹر عبد الوحید سومرو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
صادق علی میمن پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 86705
سید ریاض حسین شاہ شیرازی آزاد 82907
ماروی میمن پاکستان مسلم لیگ (ن) 25534

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صادق علی میمن نے 86705 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-237"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-237

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]