حلقہ این اے۔238

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے-238 (ٹھٹھہ-2)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع ٹھٹھہ
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔238 (ٹھٹھہ-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

سید ایاز علی شیرازی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
سید ایاز علی شاہ شیرازی آزاد 88137
رمیز الدین میمن پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 77194
عبد الرحمن ملاح آزاد 3241

آزاد امیدوار سید ایاز علی شاہ شیرازی نے 88137 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-238"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-238

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]