حلقہ این اے۔ 66

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔62 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے-66 (جہلم-1)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع جہلم
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔66 (جہلم-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔.

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

راجا محمد صفدر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
چوہدری خادم حسین پاکستان مسلم لیگ (ن) 102022
چودھری محمد ثقلین پاکستان تحریک انصاف 62572
چودھری فرخ الطاف پاکستان مسلم لیگ (ق) 36878

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری خادم حسین نے 102022 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-62"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-62

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]