این اے-24 (چارسدہ-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔7 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔7 (چارسدہ-1)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہ ضلع چارسدہ
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔7 (چارسدہ-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔17، پی ایف۔18 اور پی ایف۔19۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 320,275
  • صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
خنیم اللہ پاکستان پیپلز پارٹی
فضل محمد خان پاکستان تحریک انصاف
کلیم اکبر درانی پاکستان مسلم لیگ (ن)
نادر خان آل پاکستان مسلم لیگ
محمد ارشد خان جماعت اسلامی
اسفند یار ولی خان‎ عوامی نیشنل پارٹی

نتیجہ [1][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
مولانا محمد گوہر شاہ جمعیت علمائے اسلام ف 53492
فضل محمد خان پاکستان تحریک انصاف 40148
اسفند یار ولی خان عوامی نیشنل پارٹی 38165

جمعیت علمائے اسلام ف کے مولانا محمد گوہر شاہ نے 53492 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]