حلقہ این اے۔70

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے-70 (خوشاب-2)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہضلع خوشاب
حلقہ

حلقہ این اے۔70 (خوشاب-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

ملک شاکر بشیر اعوان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
ملک شاکر بشیر اعوان پاکستان مسلم لیگ (ن) 93788
سردار شجاع محمد خان آزاد 64404
گل اصغر خان پاکستان تحریک انصاف 37828

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک شاکر بشیر اعوان نے 93788 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-70"۔ ECP۔ 20 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]