این اے۔115 (جھنگ-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔89 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔89 (جھنگ-4)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع جھنگ
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔89 (جھنگ-4) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

شیخ وقاص اکرم نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-118"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔