این اے-51 (مری۔مع۔راولپنڈی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔ 57 سے رجوع مکرر)
این اے۔51 (مری۔مع۔راولپنڈی)
NA-51 Murree-cum-Rawalpindi
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع مری اور ضلع راولپنڈی کی تحصیل کوٹہ اور تحصیل کلر سیداں۔
ووٹر590,372 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی

حلقہ این اے۔51 (مری۔مع۔راولپنڈی) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

شاہد خاقان عباسی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-50"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]