این اے-54 (راولپنڈی-3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔ 59 سے رجوع مکرر)
این اے-54 (راولپنڈی-3)
NA-54 Rawalpindi-III
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا اور اڈیالہ، تحصیل راولپنڈی۔
ووٹر466,344 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔53 (راولپنڈی-4) (2002 سے 2013)

حلقہ این اے-54 (راولپنڈی-3) پنجاب کے ضلع راولپنڈی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-52"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]