حلقہ این اے۔ 62

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔62 (راولپنڈی-6)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع راولپنڈی
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔62 (راولپنڈی-6) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ 1985ء سے یہ حلقہ شیخ رشید احمد متعدد بار جیت چکا ہے اور شیخ رشید کی سیاست کی وجہ سے یہ حلقہ پاکستان میں مشہور ہے۔

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

2008ء میں جاوید ہاشمی یہ حلقہ جیتا اور بعد میں خالی کر دیا، جس کی وجہ سے نئے انتخابات ہوئے اور ملک شکیل اعوان نے کامیابی حاصل کی۔[1]

عام انتخابات 2008ء: راولپنڈی-6
جماعت امیدوار ووٹ تناسب
PML-N جاوید ہاشمی 76,980 59%
PPPP ملک امیر فدا پراچہ 37,397 28%
PML-Q شیخ رشید احمد 15,780 12%
دیگر دیگر 1,519 1%

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2] شیخ رشید احمد کامیاب قرار پایا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-55"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 23, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔