حلقہ این اے۔ 73

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔73 (سیالکوٹ-1)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع سیالکوٹ
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔73 (سیالکوٹ-1) پاکستان کے صوبے پنجاب سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی پی۔122 اور پی پی۔123۔ سیالکوٹ کے اس حلقے میں رائے دہندگان شرحِ خواندگی کے اعتبار سے پڑھے لکھے اور اہل فہم ہیں۔ اہم برادریوں میں اس حلقے میں ارائیں، کشمیری اور شیخ برادریاں شامل ہیں۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
حلقہ این اے۔ 73
ٹرن آؤٹ
0%

0 رائے دہندگان
0 باطل ووٹ

مردانہ زنانہ
0% 0%
- -
اندراج شدہ
275,969 رائے دہندگان
مردانہ زنانہ
56% 44%
154,543 121,426

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ محمد آصف نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔

امیدوار جماعت ووٹ
خواجہ محمد آصف پاکستان مسلم لیگ (ن) 73,007
زاہد پرویز (زاہد بشیر) پاکستان پیپلز پارٹی 32,157
میاں محمد ریاض پاکستان مسلم لیگ (ق) 9,498
محمد صغیر چودھری متحدہ قومی موومنٹ 163


عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
حلقہ این اے۔ 73
ٹرن آؤٹ
52.46%

179,479 رائے دہندگان
3,290 باطل ووٹ

مردانہ زنانہ
0% 0%
0 0
اندراج شدہ
342,125 رائے دہندگان
مردانہ زنانہ
56% 44%
191,590 150,535

انتخابات شروع ہونے کے 4 گھنٹے بعد ہی پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد عثمان ڈار کے حق میں پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار فردوس عاشق اعوان دستبردار ہو گئیں۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنی جماعت کے کہنے پر اس حلقے سے کھڑا ہونے کے لیے اپنی نامزدگی کے کاغذات جمع کروائے جبکہ انکا اپنا ذاتی حلقہ این اے۔111 ہی رہا ہے۔

حلقے کا مقابلہ اور مسائل[ترمیم]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ محمد آصف نے 92,803 ووٹ حاصل کر کہ عام انتخابات 2013ء میں کامیابی حاصل کی۔[1] 2013ء کے انتخابات کے دوران، سیالکوٹ کے اس حلقے کے دو اہم مسائل تعلیم اور صحت کے رہے؛ اسکولوں اور ہسپتالوں کی عدم دستیابی سب سے بڑا مسلہ تھا۔ سیالکوٹ میں یونیورسٹی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اس حلقے کے طلبہ کو پڑھنے کے لیے گوجرانوالہ اور گجرات کی یونیورسٹیوں تک جانا پڑتا تھا۔

امیدوار جماعت ووٹ
خواجہ محمد آصف پاکستان مسلم لیگ (ن) 92,803
محمد عثمان ڈار پاکستان تحریک انصاف 71,525
ارشد محمود بگو جماعت اسلامی 6,361
محمد جلیل راؤ آزاد امیدوار 514
فردوس عاشق اعوان پاکستان پیپلز پارٹی 2,195
محمد عثمان ڈار کے حق میں دستبردار
حکیم محمد طفیل مجلس وحدت مسلمین 955
خواجہ محمد منشا اللہ بٹ آزاد امیدوار 667
رانا عبد ل قدوس خان آزاد امیدوار 566
سیف اللہ ملک آزاد امیدوار 517
چودھری عبد ل حمید آزاد امیدوار 86

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]