حلقہ این اے۔ 81

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔81 (گوجرانوالہ-1)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع گوجرانوالہ
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔81 (گوجرانوالہ-1) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

عثمان ابراہیم نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
عثمان ابراہیم پاکستان مسلم لیگ (ن) 108419
علی اشرف مغل پاکستان تحریک انصاف 27799
چوہدری محمد صدیق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 15924

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عثمان ابراہیم نے 108419 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔
  3. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-95